حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
الغِنَى الأكبَرُ اليَأسُ عَمّا في أيدي النّاسِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
سب سے بڑی توانگری، لوگوں کے مال پر نظر نہ رکھنا ہے(بے نیاز ہونا ہے)۔
نهج البلاغہ: حكمت ۳۴۲